ورلڈ ڈس ايبلٹی ڈے )معذوروں کا عالمی دن )

      آج ( ورلڈ ڈس ايبلٹی ڈے ) معذوروں کا عالمی دن ہے

 آئيں اس  دن کو ہم اس مسٔلہ کو جاننےميں صرف کريں ،آئيں کہ کيا وجہ ہے جو

 ہمار ے اردگرد معذوری اگر ہے تو وہ روزمرہ نظر کيوں نہيں آرہی؟           

کيا اسکا سبب بے بسی اور لاچارگی ہے يا معذوری کو ہمارے معاشرے ميں ابھی تک قبول نہيں کيا گيا؟

اورکيوں ہم اپنے معذور افراد کو مکمل طور پر وہ سہوليات نہيں ديتے جن کےذريعے وہ زيادہ سے زيادہ باقی افراد    کی طرح کھيل کود ، تعليم  اور روزگار حاصل کرنے کی کوشش کر سکيں اور ايک مکمل زندگی گذاريں     
 بہت سے تعليمی ادارے جب معذوری کی وجہ سے بچوں کو داخلہ دينے سے انکار کر ديں تو انہيں اس بات کا احساس بھی نہيں ہوتا کہ وہ انسانی حقوق اور قانون کی خلاف ورزی   کر رہے ہيں انہيں جب تک اس بات کا احساس نہيں ہو گا جب تک سب لوگ انہيں انکی     قانونی اوراخلاقی ذمہ داری ياد کرأيں اور معذوروں کے حقوق کيلے آوازبلند کريں 

آپ يا آپ کے کسی عزيز کو اگر معذوری کی وجہ سے تعليم ،نوکری، وظيفہ، يا جيسے کسی  بينک اور سرکاری ادارے نے نوکری، ٹرانسپورٹ کی سہولت دينے سے انکار کيا ہو تو اپنی کہا نی ہميں بتا یيں ۔ ہم شأیع کريں گے 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s